ٹوٹکے Û”Û”Û”Û” نج٠زاÛرا تقوی
استری کے نیچے سے برائون داغ دور کرنے کے لیے ذرا سا ٹوتھ پیسٹ مل دیں،دس منٹ بعد جب سو کھ جائے تو صا٠کپڑے سے پو نچھ لیں۔
استری نیچے سے جل جائے تو اس کے اوپر بیکنگ سوڈا مل دیں،تھوڑی دیر بعد ریگ مار سے صا٠کر لیں۔
بھاپ والی ا ستری میں پانی کے ساتھ ایک دو قطرے کسی خوشبو کے ڈال دیں،آپ کے کپڑوں سے اچھی خوشبو آئے گی۔
رنگ Ú©ÛŒ بو سے Ù…Ø+Ùوظ رÛÙ†Û’ Ú©Û’ لیے جÛاں رنگ ÛÙˆ رÛا ÛÙˆ ÙˆÛاں کمرے Ú©Û’ درمیان ایک بالٹی میں تھوڑا سا Ú†Ø§Ø±Û ÚˆØ§Ù„ دیں۔
اگر آپ Ú©Ùˆ قالین میں سے بوا Ù“ رÛÛŒ ÛÙˆ لیکن کوئی Ø¯Ú¾Ø¨Û Ù†Ø¸Ø± Ù†Ûیں آ رÛا تو ممکن ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ بچے یا پالتو جا نور Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ گندگی Ú©ÛŒ Ûو،قالین پر Ùرنیچر Ú©Û’ آس پاس یا نیچے دیکھیںاور بدبو Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù¾Ø±Ø³Ø±Ú©Û ÛŒØ§ لیموں کا رس لگائیں اور گرم پانی میں اسÙنج بھگو کر ملیں،خشک Ûونے پر اگر ضرورت Ù…Ø+سوس ÛÙˆ تو Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û ÛŒÛ Ø¹Ù…Ù„ کریں۔
Ûاتھوں سے پیاز Ú©ÛŒ بو دور کرنے Ú©Û’ لیے ذڑا سا ٹوتھ پیسٹ مل لیں بو دور ÛÙˆ جائے گی۔
پیاز کی بو کوسبزی کاٹنے کے تختے سے دور کرنے کے لیے لیموں کے ٹکڑے سے رگڑیں اس کے بعد پانی سے دھو لیں۔
کانچ Ú©Û’ مرتبان سے Ù„Ûسن،پیاز Ú©ÛŒ بو دور کرنے Ú©Û’ لیے اسے دھو کر سÙکھا لیں،پھر ایک اخبار Ú©Ùˆ پھاڑ کر اس Ú©Û’ چھوٹے چھوٹے گولے بنا کر مرتبان Ú©Û’ اندر رکھیں،اور ÚˆÚ¾Ú©Ù† اچھی طرØ+ بند کر دیں دوسرے دن بو ختم ÛÙˆ جائے گی۔
Ûاتھوں سے مٹی Ú©Û’ تیل Ú©ÛŒ بو دور کرنے Ú©Û’ لیے سرسوں کا تیل اورآٹا استعمال کریں ،بو دور ÛÙˆ جائے گی۔
غسل خانے یا باورچی خانے Ú©ÛŒ Ùلنگ اکثر کالی اور گندی ÛÙˆ جاتی Ûے۔ان Ú©Ùˆ چمکانے Ú©Û’ لیے چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† واشنگ سوڈا ڈالیں اور تھوڑا سا مٹی کا تیل ملا کر گاڑھی لئی بنا لیں،Ùلنگ پر لگا کر تھوڑی دیر Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں،پھر Ú©Ù¾Ú‘Û’ سے صا٠کر لیں ÛŒÛ Ú†Ù…Ú© اٹھیں Ú¯Û’Û”
کروم Ú©Û’ نل اور شاور سے صابن اور پانی Ú©Û’ نشان صا٠کرنے Ú©Û’ لیے ایک نرم Ú©Ù¾Ú‘Û’ Ú©Ùˆ سÙید Ø³Ø±Ú©Û Ù…ÛŒÚº بھگو کر نل ÙˆØºÛŒØ±Û Ù¾Ø± رگڑیں،پھر سÙکھا کر صا٠کپڑے سے پالش کریں۔
Ùلش Ú©Ùˆ صا٠کرنے Ú©Û’ لیے ایک چوتھائی پیالی طاقتور کلورین بلیچ یا آدھی پیالی امونیا ڈال کر برش سے صا٠کرنے Ú©Û’ بعد پانی بÛا دیں۔اس سے ٹوائلٹ Ùلش Ú†Ù…Ú© جائے گا۔خیال رکھیں Ú©Û ÛŒÛ Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº کیمیکل ایک ساتھ استعمال Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”
غسل خانے کی بالٹیاں صا٠کرنے کے لیے مٹی کاتیل اور واشنگ سوڈا مل دیں،تھوڑی دیر بعد گرم پانی اور واشنگ پائوڈر سے دھو لیں۔
دھات Ú©ÛŒ بالٹیوں Ú©Ùˆ زنگ سے بچانے Ú©Û’ لیے نیچے سے صا٠کر Ú©Û’ رکھیں،پانی میں Ù†Û Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒÚº اور اÙلٹا کر Ú©Û’ دھوپ میں سÙکھا لیں۔
جب آپ ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ÛÙˆ رÛÛ’ ÛÙˆÚº تو کانچ Ú©Û’ برتن پیک کرنے کا سب سے بÛترین Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø±ØªÙ†ÙˆÚº Ú©Ùˆ گیلے اخبار میں لپیٹ کر رکھیں اور پنکھے Ú©ÛŒ Ûوا سے جب سوکھ جائیں تو پیک کر Ú©Û’ بے Ùکری سے سامان Ø´ÙÙ¹ کریں۔اس طرØ+ ÙˆÛ Ù¹ÙˆÙ¹Ù†Û’ سے Ù…Ø+Ùوظ رÛیں Ú¯Û’Û”